جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوگل کی جانب سے اے آئی کیمرا فیچرزکا اجراء شروع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع کردیے۔ کمپنی کے مشہور میجک ایڈیٹر ٹول کا دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یہ فیچر استعمال کرتے ہوئے صارفین…